خلع کی صورت میں مہر کے حوالے سے عدالت عالیہ لاہور کا ایک انتہائی اہم فیصلہ
خلع کی صورت میں مہر کے حوالے سے عدالت عالیہ لاہور کا ایک انتہائی اہم فیصلہ ! فیصلے کی تفصیل اور مقدمے کے حقائق کی طرف جانے سے پہلے اس کیس میں عدالت عالیہ کے سامنے مندرجہ ذیل اہم سوال تھا کہ : سوال : کیا خلع کی صورت میں لازمی ہے کہ بیوی اپنا […]